![مختلف ممالک میں گاجر کی اقسام ,گاجر کے فائدے ,گاجر کی کاشت carrot farming](https://farmingdiscovery.com/wp-content/uploads/2022/10/ca1e6f4e-a0f7-4e35-8b24-0162fe883087-600x400.jpg)
مختلف ممالک میں گاجر کی اقسام ,گاجر کے فائدے ,گاجر کی کاشت
گاجر کی کاشت گاجر موسم سرما کی سبزی دار فصل ہے مگر اب مصنوعی موسم مہیا کر کے پورا سال ہی کاشت کی جا رہی ہے ۔ گاجر کی کاشت ہزاروں سال سے دنیا کے مختلف ممالک میں کی جا رہی ہے ۔ گاجر کا پودا شروع میں غالباً (فارس) ایران یا چین میں تیار…