صحت کے لیے پالک کے اہم فوائد

spinach farming

سپرفوڈ

پالک بغیر تنے کے لمبے گہرے سبز پتوں والی سبزی دار فصل ہے ۔ جس کا سالن پکایا جاتا ہے اور سلاد میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ پالک میں بہت زیادہ نیوٹرینس ہونے کی وجہ سے سپر فوڈ کا درجہ دیا گیا ہے ۔ پالک کا آبائی وطن فارس (ایران) ہے اور بعد میں آہستہ آہستہ پوری دنیا میں پسندیدہ سبزی کے طور پر کاشت اور استعمال کی جانے لگی ۔ پالک کی بہت سی اقسام ہیں جو کہ سب انسانی صحت کے لیے مفید ہیں ۔

Scientific name of spinach

 Spinacia oleracea

( سپناسیا اولیراسیہ)

خاندان

امارت

Nutrition in spinach:

پوٹاشیم ، سوڈیم ، کیلوریز ، فائیبر ،پروٹین ، وٹامن سی، ڈی، b6  ، کیلشیم ، آئرن ، میگنیشیم ،

فوائد

قوت مدافعت تیز کرتا ہے ، دمہ ، یرقان ، قبض ، نزلہ ،کھانسی، گرم بخار ، کینسر کا علاج کرتا ہے ، پیشاب آور ہے ، ہڈیاں مضبوط کرتا ہے ، آنکھوں کی حفاظت کرتا ہے وغیرہ وغیرہ

تاثیر

 ٹھنڈی تر

پرہیز

جو لوگ خون پتلا کرنے والی دوائیاں استعمال کر رہے ہیں وہ پالک نہ کھائیں اور گردوں میں پتھری والے بھی پرہیز کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top